Placeholder image

کسٹمز کے لیے رجسٹریشن

تاجر کے طور پر رجسٹریشن

تاجر کے طور پر رجسٹریشن کے لیے مندرجہ ذیل دستاویزات درکار ہیں:

سیریل نمبر

درکار دستاویزات

1

مالک کا اصلی قومی شناختی کارڈ

2

لیٹر ہیڈ پرWeBOC یوزر آئی ڈی کے اجراء کی درخواست

3

وزٹنگ کارڈ اور دو تصاویر(پاسپورٹ سائز)

4

WeBOC کے بیرونی صارفین کی رجسٹریشن کا فارم

5

نادرا کی تصدیق

6

نیشنل ٹیکس نمبر کا سرٹیفکیٹ

7

سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن کا سرٹیفکیٹ یا IRIS-14(1)

8

IRIS-181(رجسٹریشن کی درخواست میں تبدیلی کا حکم/درخواست کی نامنظوری)

9

IRIS-114(مکمل سال کی آمدن کا رضاکارانہ طور پر جمع کروایا گیا گوشوارہ)

10

کراچی چیمبر آف کامرس کا سرٹیفکیٹ

11

کاروبار کی جگہ(دفتر) کے موجودہ یوٹیلٹی بلز

12

فرم کا بینک اکاؤنٹ کی برقراریت کا سرٹیفکیٹ( جس پر مجاز افسر کے دستخط اور ذاتی اکاؤنٹ کی مہر ہو)

13

6 ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ(آخری بیلنس 3 لاکھ روپے)

14

سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست

15

آن لائن این ٹی این/ ایس ٹی آر این کی انکوائری( درآمد کنندہ/ برآمد کنندہ کا بنیادی کام)

16

کاروبار کی جگہ/آفس کی پراپرٹی دستاویزات، اگر کرائے کی جگہ ہو تو کرایہ نامہ بمع ملک کے شناختی کارڈ کی کاپی

17

100 روپے کے سٹیمپ پیپر پر حلف نامہ جس پر دو گواہوں کے شناختی کارڈ نمبر بھی موجود ہوں

18

500 روپے کے پے آرڈر/ کیش ڈیپازٹ کی بینک رسید(درآمد کنندہ/برآمد کنندہ کا نام اور این ٹی این)

19

اے او پی کے لیے شراکت داری/میمورنڈم اور آرٹیکل آف ایسوسی ایشن/ کمپنیوں کے لیے فارم 29(اگر مالک واحد ہو تو اس کی ضرورت نہیں)